0
Saturday 27 Feb 2021 19:35

لاہور، جشن مولود کعبہؑ، جامعہ المنتظر میں تقریب

  • لاہور، جشن مولود کعبہؑ کے سلسلہ میں جامعہ المنتظر میں تقریب

    لاہور، جشن مولود کعبہؑ کے سلسلہ میں جامعہ المنتظر میں تقریب

اسلام ٹائمز۔ جامعتہ المنتظر میں جشنِ میلاد امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام منایا گیا۔ اس حوالے سے تقریب علی مسجد میں منعقد ہوئی۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور مہتمم اعلیٰ جامعتہ المنتظر علامہ محمد افضل حیدری نے کہا کہ حضرت علی ؑ کی پرورش، کفالت، اور تربیّت کی ذمہ داری رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود قبول فرمائی۔ امیرالمومنین علی ؑ فرماتے تھے رسول اللہ نے انہیں علم ایسے دیا جیسے پرندہ اپنے بچے کو غذا دیتا ہے، یعنی حضور نے اللہ سے جیسے علم لیا ویسے علی کو دیا۔ جبکہ مولا علیؑ کا فرمان ہے کہ پیغمبر نے مجھے علم کا ہزار باب تعلیم کیا۔ اسی وجہ سے انہوں نے سلونی قبل ان تفقدونی یعنی جو چاہو پوچھو کا غیر معمولی دعویٰ کیا۔
خبر کا کوڈ : 918707
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش