0
Saturday 27 Feb 2021 20:32

کراچی میں فیملی فیسٹیول

  • جشن مولود کعبہ (ع) کی مناسبت سے کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کے تحت فیملی فیسٹیول

    جشن مولود کعبہ (ع) کی مناسبت سے کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کے تحت فیملی فیسٹیول

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع جنوبی کراچی کے زیر اہتمام جشن مولود کعبہ بمناسبت ولادت باسعادت مولائے کائنات علی ابن ابی طالب (ع) کے پرمسرت کے موقع پر شاندار فیملی فیسٹیول کا انعقاد صوبائی سیکریٹریٹ سولجر بازار کے باہر انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں، بڑوں، خواتین اور جوانوں کیلئے لذیذ پکوانوں، حلوہ پوری، آئس کریم، پاپ کارن وغیرہ کا اہتمام کیا گیا، بچوں کے درمیان مصوری اور کوئز کا مقابلہ کروایا گیا اور پوزیشن ہولڈرز کو انعامات تقسیم کئے گئے۔ ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنما ناصر الحسینی، ضلعی رہنما حسن رضا، رضوان پنجوانی سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے اس فیملی فیسٹیول میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 918733
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش