0
Saturday 27 Feb 2021 22:04

ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام ''جشن مولود کعبہ'' کا انعقاد 

  • آئی ایس او پاکستان ملتان بہائوالدین زکریا یونیورسٹی یونٹ کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ کا اہتمام 

    آئی ایس او پاکستان ملتان بہائوالدین زکریا یونیورسٹی یونٹ کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ کا اہتمام 

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے پروفیشنل یونٹ بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام جامع مسجد بی زیڈ یو میں ولادت باسعادت مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر ''جشن مولود کعبہ'' کا اہتمام کیا گیا، جس میں یونیورسٹی کے طلباء، اساتذہ، سینیئرز اور علمائے کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جشن سے آئی ایس او ملتان کے ڈویژنل صدر محمد ثقلین ظفر اور رکن ذیلی نظارت ڈاکٹر مولانا جواد حسین خان نے خطاب کیا، جبکہ طلباء کی جانب سے منقبت اور قصیدے پڑھے گئے۔

جشن سے خطاب کرتے ہوئے رکن ذیلی نظارت ڈاکٹر مولانا جواد حسین خان نے فضائل مولا علی علیہ السلام بیان کیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہمارا امام باب العلم ہے، دنیا میں جتنا بھی علم ہے، اس در کی نسبت سے ہے، باب العلم کے ماننے والوں کو بھی علم سے محبت ہونی چاہیئے، مولائے کائنات علم و رموز لوگوں کو منتقل کرنا چاہتے تھے، لیکن لوگوں میں ظرف ہی نہیں تھا، ہمارے نوجوانوں کو علم سے محبت کرنی چاہیئے اور تعلیمی اداروں میں اپنے کردار سے مولا علی کا چاہنے والے ثابت کرنا ہے، ہمارے کردار سے علوی خوشبو آئے۔ جشن کے اختتام پر ولادت باسعادت کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا۔
خبر کا کوڈ : 918751
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش