QR CodeQR Code

اسلام آباد میں جشن مولود کعبہ

28 Feb 2021 21:49

جشن مولود کعبہ میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مزکری صدر عارف الجانی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے بھی خصوصی شرکت کی۔ جشن کے آخر میں مہمانان گرامی کو تحائف پیش کئے گئے۔ اس موقع پر خصوصی کیک بھی کاٹا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹریٹ میں جشن مولود کعبہ کا انقعاد کیا گیا۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مختیار امامی اور علامہ اصغر عسکری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر زاکر اہلبیت شہزاد حسین، مولانا نفس شریف اور حماد رضا نے مولا کائنات کی شان اقدس میں بہترین کلام پیش کیے۔ جشن مولود کعبہ میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مزکری صدر عارف الجانی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے بھی خصوصی شرکت کی۔ جشن کے آخر میں  مہمانان گرامی کو تحائف پیش کئے گئے۔ اس موقع پر خصوصی کیک بھی کاٹا گیا۔
 


خبر کا کوڈ: 918875

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/918875/1/اسلام-ا-باد-میں-جشن-مولود-کعبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org