QR CodeQR Code

لاہور، شہید تقی حیدر کے مزار پر سلامی

6 Mar 2021 17:58

آئی ایس او پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے چاک و چوبند دستے نے امامیہ کالونی لاہور میں شہید تقی حیدر کے مزار پر سلامی دی۔ سلامی کی تقریب میں امامیہ چیف اسکاوٹ نے بھی شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ بانی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید اور ان کے رفیق باوفا شہید تقی حیدر کی برسی لاہور میں منعقد ہو رہی ہے۔ آئی ایس او پاکستان کے زیراہتمام علی رضا آباد لاہور میں برسی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں آئی ایس او پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے چاک و چوبند دستے نے امامیہ کالونی لاہور میں شہید تقی حیدر کے مزار پر سلامی دی۔ سلامی کی تقریب میں امامیہ چیف اسکاوٹ نے بھی شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 920028

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/920028/1/لاہور-شہید-تقی-حیدر-کے-مزار-پر-سلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org