QR CodeQR Code

کراچی، جماعت اسلامی کی خواتین واک

8 Mar 2021 19:01

ناظمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی اسماء سفیر کی زیر قیادت واک میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے خصوصی خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کراچی حلقہ خواتین کے تحت ”عالمی یوم خواتین“ کے موقع پر کراچی پریس کلب پر ’’خواتین واک‘‘ کا اہتمام کیا گیا۔ ناظمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی اسماء سفیر کی زیر قیادت واک میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے خصوصی خطاب کیا۔ شرکاء واک نے ہاتھوں میں خواتین کے حقوق پر مبنی مطالباتی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔


خبر کا کوڈ: 920356

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/920356/1/کراچی-جماعت-اسلامی-کی-خواتین-واک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org