0
Friday 12 Mar 2021 23:37

مظفر آباد، ڈاکٹر نقوی شہید اور شہید ممتاز مغل کی برسی

  • مظفر آباد، آئی او اور آئی ایس او کے زیراہتمام ڈاکٹر نقوی شہید اور شہید ممتاز مغل کی برسی کی تصاویر

    مظفر آباد، آئی او اور آئی ایس او کے زیراہتمام ڈاکٹر نقوی شہید اور شہید ممتاز مغل کی برسی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان آزاد کشمیر ڈویژن اور امامیہ آرگنائزیشن پاکستان آزاد کشمیر ریجن کے زیراہتمام سفیر انقلاب ڈاکٹر شہید علی نقوی اور شہید ممتاز احمد مغل کی برسی کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری مظفرآباد میں شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے مفتی کفایت حسین نقوی، فرزند شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ڈاکٹر سید دانش نقوی، ریجنل ناظم امامیہ آرگنائزیشن پاکستان آزاد کشمیر ریجن سید زوار نقوی، مولانا سید آثار حیدر نقوی، ڈویژنل صدر آئی ایس او پاکستان آزاد کشمیر ڈویژن قمر عباس نے خطاب کیا اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے برسی کا انعقاد کیا گیا ہے، جس کا مقصد ان شہداء سے تجدید عہد کرنا ہوگا اور ان کا جو پیغام تھا، ان کو گھر گھر تک پہنچائیں گے اور شہداء سے توسل کرکے ان کی زندگی کو اپنانے کی کوشش کریں گے۔ اس موقع پر شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اور شہید ممتاز مغل کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ کانفرنس کا اختتام دعائے امامؑ زمانہ سے کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 921184
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش