0
Friday 19 Mar 2021 00:20

پاراچنار، اجتماع جشن ولادت امام حسینؑ

  • پاراچنار، مدرسہ خامنہ ای میں ولادت امام حسینؑ کی مناسبت سے اجتماع

    پاراچنار، مدرسہ خامنہ ای میں ولادت امام حسینؑ کی مناسبت سے اجتماع

اسلام ٹائمز۔ مدرسہ آیۃ اللہ خامنہ ای اور تحریک حسینی پاراچنار کے زیراہتمام یوم ولادت امام حسین (ع) کے سلسلے میں سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں عوام کے علاوہ علاقے کی تمام مذہبی اور سیاسی تنظیموں کے رہنماوں اور علماء نے شرکت کی۔ اجتماع سے علاقے کے جید علماء کرام و ذاکرین کے علاوہ لوئر اضلاع سے تعلق رکھنے والے اہل سنت علماء کرام نے بھی خطابات کئے۔ اس موقع پر تحریک حسینی کے سرپرست اعلٰی علامہ سید عابد حسین الحسینی، تحریک حسینی کے صدر مولانا عابد حسین جعفری، اہلحدیث رہنماء اور چیئرمین تحریک علماء کونسل مولانا مقصود سلفی نے خطاب کیا۔ علامہ سید عابد حسین الحسینی نے اجتماع سے خصوصی خطاب کیا۔

علماء کرام نے اپنے خطاب میں اسوہ امام حسین (ع) پر روشنی ڈالی۔ مقررین نے امام حسین علیہ السلام کی عظیم شخصیت کو پوری انسانیت کے لئے نمونہ عمل قرار دیا اور کہا کہ آج اگر مسلمانان عالم بلکہ پوری دنیا کے انسان امام حسین (ع) کی شخصیت کو اپنے لئے اسوہ عمل قرار دیں تو کوئی وجہ نہیں کہ دنیا سے فسادات، ناامنی اور دہشتگردی کا خاتمہ نہ ہو۔ انہوں نے محبت اہلبیت رسول اللہ (ص) کو ایمان کا جزو قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس کے دل میں اہلبیت علیہم السلام کی محبت نہیں، وہ جنت کی کوئی توقع نہ رکھے۔ اس موقع پرانجمن حسینیہ اراکین، سید مشیر، قربان علی، سید رضا حسین، سیکرٹری ٹو ایم این اے جلال حسین بنگش، سیکرٹری ایم پی اے سید اخلاق حسین نے بھی شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ : 922280
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش