لاہور، فیصل آباد کے امامیہ طلبہ آئی ایس او کے ادارہ المہدیؑ برائے تعلیم و تربیت کے دورے پر

لاہور، فیصل آباد کے امامیہ طلبہ جامع مسجد محمدی گلبرگ کے دورے پر

لاہور، فیصل آباد کے امامیہ طلبہ مفاہیم قرآن کے ادارے التنزیل کے دورے پر
لاہور، فیصل آباد کے امامیہ طلبہ تحفیظ القرآن کے ادارے جمکران کے دورے پر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کی ڈویژنل کابینہ و پروفیشنل یونٹس ایگریکلچر یونیورسٹی اور جی سی یونیورسٹی کے مسئولین کا سفیرانِ نور تربیتی و تفریحی ٹوور منعقد ہوا۔ اس موقع پر فیصل آباد ڈویژن کے وفد نے لاہور میں تحفیظ القرآن کے ادارہ جمکران، مفاہیم قرآن کے ادارہ التنزیل، جامع مسجد گلبرگ اور ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی رہائش گاہ پر آئی ایس او کے ادارہ المہدیؑ برائے تعلیم و تربیت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر امامیہ طلبہ کو اداروں میں موجود سہولیات، طریقہ کار اور خدمات و کارکردگی کے متعلق بتایا گیا۔