QR CodeQR Code

اسلام آباد، آئی ایس او کے زیراہتمام کوئز مقابلہ

30 Mar 2021 22:16

جشن ولادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے بچوں کے لیے کوئز مقابلہ منعقد ہوا۔ تقریب کے آخر میں مقابلے میں شریک ہونیوالے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے اور نیاز تقسیم کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے آئی ٹن یونٹ اسلام آباد کے زیراہتمام ولادت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی۔ جشن ولادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے بچوں کے لیے کوئز مقابلہ منعقد ہوا۔ تقریب کے آخر میں مقابلے میں شریک ہونیوالے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے اور نیاز تقسیم کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 924341

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/924341/1/اسلام-آباد-آئی-ایس-او-کے-زیراہتمام-کوئز-مقابلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org