0
Tuesday 30 Mar 2021 22:34

جھنگ، جشن ولادت امام مہدیؑ

  • جھنگ، آئی ایس او کے زیراہتمام جشن ولادت امام مہدیؑ اور اعمال نیمہ شعبان کی تصاویر

    جھنگ، آئی ایس او کے زیراہتمام جشن ولادت امام مہدیؑ اور اعمال نیمہ شعبان کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن ضلع جھنگ کے یونٹس شیخن اور رتہ کلاں سمیت مختلف مقامات پر امام مہدی علیہ السلام اور نیمہ شعبان کی مناسبت سے محافل منعقد ہوئیں۔ جشن ولادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر امامیہ طلبہ نے چراغ روشن کیے اور دعائیہ محافل منعقد کیں۔ جشن ولادت امام زمانہ علیہ السلام اور نیمہ شعبان کی مناسبت سے مختلف مقامات پر اجتماعی عبادات کا انتظام کیا گیا، محافل سے علمائے کرام اور آئی ایس او کے سینیئرز نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 924347
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش