0
Thursday 1 Apr 2021 21:05

این اے 249، ایم ڈبلیو ایم اور فنکشنل لیگ رہنماؤں کی ملاقات

  • این اے 249 کے ضمنی الیکشن، ایم ڈبلیو ایم اور فنکشنل لیگ رہنماؤں کی ملاقات اور پریس کانفرنس

    این اے 249 کے ضمنی الیکشن، ایم ڈبلیو ایم اور فنکشنل لیگ رہنماؤں کی ملاقات اور پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری، جی ڈی اے کے ترجمان اور این اے 249 کے نامزد امیدوار سردار عبدالرحیم نے مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی دفتر پہنچ کر صوبائی رہنماء علی حسین نقوی، صوبائی ترجمان علامہ مبشر حسن اور مولانا صادق جعفری سے ملاقات کی اور ملک بالخصوص سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس سے سردار عبدالرحیم نے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجلس وحدت مسلمین اور جی ڈی اے مشترکہ طور پر الیکشن میں حصہ لے تو عوام کی بہتر خدمت ہوگی، متحد سندھ اور مضبوط پاکستان کے پلیٹ فارم سے کراچی سمیت پورے صوبے کی عوام کو متحد کریں، سندھ کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے عوام ہم پر اعتماد کرے۔ ایم ڈبلیو ایم رہنماء علی حسین نقوی نے کہا کہ این اے 249 میں ہمارا مناسب ووٹ بینک ہے، سردار عبدالرحیم مناسب امیدوار ہیں، جن کی حمایت کے لئے مجلس وحدت مسلمین کے پولیٹیکل کاؤنسل کے اجلاس میں فیصلہ کریں گے، عوام مہنگائی کے ہاتھوں بہت پریشان ہے، اگر حکمرانوں نے سنجیدگی سے نوٹس نہیں لیا تو عوام سڑکوں پر ہوگی اور حالات کے تمام تر ذمہ دار حکمران ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 924681
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش