0
Monday 5 Apr 2021 23:56

پاراچنار، لاپتہ افراد کی رہائی کیلئےاحتجاج

اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح شیعہ لاپتہ افراد کی گمشدگی کے خلاف پاراچنار میں بھی اظہار یکجہتی کیلئے مجلس وحدت مسلمین، تحریک حسینی، آئی ایس او اور صدائے مظلومین کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور علامتی دھرنا گیا۔ پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا سید نقی شاہ، تحریک حسینی پاراچنار کے صدر حاجی عابد حسین جعفری، شفیق حسین مطہری، آئی ایس او کے انتظار حسین اور دیگر نے کہا کہ مرکزی کمیٹی کے تمام تر مطالبات جائز ہیں اور حکومت فوری طور ان کے مطالبات مانے، بصورت دیگر وہ گمشدہ افراد کے خاندانوں سمیت مین شاہراہوں پر دھرنا دیں گے۔ 
خبر کا کوڈ : 925475
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش