0
Tuesday 6 Apr 2021 19:45

جامعہ بتول سکھر کے سنگ بنیاد کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ صالح پٹ سکھر میں حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے اساتذہ اور ذمہ داروں کی موجودگی میں حوزہ علمیہ خواہران "جامعہ بتول" کی بنیاد رکھی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں علماء اور مقامی افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ محمد افضل حیدری، مدرسہ امام المنتظر قم کے سربراہ علامہ سید حسن نقوی، جامعہ... کے سربراہ علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی، مدارس محسن ملت کے مسئول مولانا غلام باقر گھلو، شیعہ علماء کونسل سندھ کے رہنماء ڈاکٹر کرم علی حیدری اور دیگر علمائے شریک تھے۔
خبر کا کوڈ : 925694
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش