0
Saturday 10 Apr 2021 23:34

پاراچنار، بالشخیل، پاڑہ چمکنی جرگہ

  • پاراچنار، مسئلہ بالشخیل اور پاڑہ چمکنی کے حوالے سے جرگہ کا انعقاد

    پاراچنار، مسئلہ بالشخیل اور پاڑہ چمکنی کے حوالے سے جرگہ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع کرم میں درپیش مسئلہ بالش خیل و پاڑہ چمکنی پر جرگہ منعقد ہوا، تفصیلات کے مطابق صدہ عباس زیارت پر سول و فوجی قیادت اور  پارلیمنٹرین کی موجودگی میں مسئلہ بالش خیل و پاڑہ چمکنی کے حل کیلئے ضلع کرم کے بائیس رکنی مشران کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر کرم، کمانڈر 73 بریگیڈ، کرم سے منتخب اراکین پارلمینٹ، انجمن حسینیہ و تحریک حسینی پکے رہنماوں سمیت کمانڈنٹ کرم ملیشیاء نے شرکت کی۔ کافی گفت و شنید کے بعد اتفاق رائے سے یہ فیصلہ ہوا کہ مسئلہ بالش خیل کے حل کیلئے پارلیمنٹرین کی سرکردگی میں جرگہ منعقد ہوگا۔ فریقین اقوام کے مشورے سے پانچ، پانچ افراد منتخب کرکے پارلیمنٹرین کی جرگے میں مدد کرینگے۔ بات چیت مری معاہدے کی روشنی میں ہوگی۔ اس بابت فریقین بالش خیل اور پاڑہ چکمنی سے تحریری طور پر دستخط بھی ثبت کرلئے گئے۔ 
خبر کا کوڈ : 926486
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش