0
Monday 26 Apr 2021 01:34

ملتان، شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے جاری دھرنے کا تیسرا روز

  • جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ کے زیراہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دیے گئے دھرنے کا تیسرا روز

    جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ کے زیراہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دیے گئے دھرنے کا تیسرا روز

اسلام ٹائمز۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ملتان کے چوک کمہاراں والا پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسن کی جانب سے دیا گیا احتجاجی دھرنا تیسرے روز اختتام پذیر ہوگیا، احتجاجی دھرنے میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دھرنے کے شرکاء نے احتجاجی بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا گیا تھا، دھرنے کی قیادت علامہ اقتدار حسین نقوی، علامہ قاضی نادر حسین علوی، مولانا وسیم معصومی اور ثقلین ظفر نے کی۔ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ تمام تر مشکلات کے باوجود لاپتہ افراد کے اہلخانہ کافی دنوں سے پرامن احتجاج کر رہے ہیں۔ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کے مرجھائے ہوئے چہرے دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ اس ملک کے باسی نہیں بلکہ تباہ حال پناہ گزین ہیں۔ ملک میں جمہوریت نہیں اب تک آمرانہ نظام ہے، لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے عدالتی احکامات کو خاطر میں نہ لایا جانا قانون و انصاف کی بالادستی پر سوالیہ نشان ہے۔ جبری گمشدہ افراد کے بارے میں ریاستی اداروں کا لاعلمی کا اظہار ملک میں جنگل کے قانون کی حکمرانی پر دلالت کرتا ہے۔ ملت جعفریہ کے نوجوانوں کو جبری لاپتہ کرکے آئین و قانون کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے، مگر حکمرانوں اور مقتدر اداروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ ریاستی ادارے جواب دیں کہ کیا اس ملک کے بیٹوں کو غیر ملکی ایجنسیاں لے گئی ہیں۔؟

انہوں نے کہا کہ ملت جعفریہ کو دیوار سے لگانے کی سازش ہو رہی ہے، جس کا دفاع اپنی حب الوطنی سے کریں گے، ہم اپنے نوجوانوں کی زندگیاں خفیہ عقوبت خانوں کی نذر نہیں ہونے دیں گے، حکومت و ریاستی ادارے جان لیں کہ جبری لاپتہ افراد کو بازیاب نہ کیا گیا تو کراچی سے خیبر تک منظم احتجاج کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے خود کہا تھا کہ اگر میری حکومت میں کوئی ایک بھی جبری لاپتہ فرد ریاستی اداروں کی تحویل میں ہوا تو میں حکومت چھوڑ دوں گا، افسوس گذشہ دس دس سالوں سے اس ملک کے شہری لاپتہ ہیں اور روزانہ کی بنیادوں پر چادر و چار دیواری کی پامالی کرتے ہوئے نوجوانوں کو لاپتہ کیا جا رہا ہے، حکومت کی آنکھیں بند ہیں۔ دھرنے سے علامہ اقتدار نقوی، علامہ قاضی نادر علوی، علامہ غلام مصطفیٰ انصاری، ثقلین ظفر، سید اسد عباس شاہ، مولانا وسیم معصومی، مولانا غلام جعفر انصاری، سید اقبال مہدی زیدی، انجینیئر سخاوت علی، رونق عباس، مولانا علی حسنین، حسنین انصاری، مولانا عمران ظفر نے خطاب کیا، دھرنے کے شرکاء نے نماز مغربین باجماعت چوک کمہاراں والا پر ادا کی، دھرنے کے اختتام پر نوحہ خوانی اور ماتمداری کی گئی۔
 
خبر کا کوڈ : 929237
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش