0
Thursday 29 Apr 2021 23:02

شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنا جاری، جشن امام حسن (ع) کا انعقاد

  • شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنا جاری، جشن امام حسن (ع) کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ جبری گمشدہ شیعہ عزاداروں کی عدم بازیابی اور ریاستی اداروں کی بےحسی کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام  بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کے مزار کے سامنے پر امن انداز میں  احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ احتجاجی دھرنے میں جشن ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ (ع) کا انعقاد کیا گیا، جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ نوحہ و منقبت خوان عرفان حیدر، شادمان رضا، استاد رجب علی خان، استاد امانت علی خان (سونو) اور استاد غلام عباس خان (مونو)، سید صبیب عابدی، سید رضوان زیدی و پسران، ساجد جعفری، مسلم مہدوی، موسی رضوی، عدنان جعفری، زین جعفری، عمار ہانی، علی مہدی، دانیال موسوی، ماسٹر فرزان رضوی نے بارگاہ امامت و ولایت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا جبکہ اطہر جعفری، علامہ نقی نقوی اور علامہ مبشر حسن نے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔ جشن ولادت سے علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ حیدر عباس عابدی، علامہ کاظم عباس نقوی و دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر علمائے کرام، ذاکرین عظام، نوحہ خواں، منقبت خواں، مذہبی و سماجی شخصیات، ماتمی انجمنوں اور مساجد و امام بارگاہوں کے ٹرسٹیز، ملی تنظیموں کے عہدیداران بھی بڑی تعداد میں شریک تھے، جنہوں نے خانوادہ اسیران ملت جعفریہ سے اظہار یکجہتی کیا۔ بعدازاں شرکاء کیلئے دسترخوان امام حسن (ع) کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 929900
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش