QR CodeQR Code

پاراچنار، الکوثر کمپلیکس افطاری اہتمام

1 May 2021 00:57

الکوثر ایجوکیشنل کمپلیکس میں دی گئی افطاری میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ سید علی الحسینی نے سیرت امام حسن علیہ السلام پر روشنی ڈالی۔


اسلام ٹائمز۔ الکوثر ایجوکیشنل کمپلیکس پاراچنار میں یوم ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مناسبت سے افطاری کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر ادارے کے سرپرست اور فرزندِ قاٸد شہید علامہ سید علی الحسینی بھی موجود تھے. الکوثر ایجوکیشنل کمپلیکس میں دی گئی افطاری میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے علامہ سید علی الحسینی نے سیرت امام حسن علیہ السلام پر روشنی ڈالی۔


خبر کا کوڈ: 930100

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/930100/1/پاراچنار-الکوثر-کمپلیکس-افطاری-اہتمام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org