0
Thursday 6 May 2021 22:33

گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

  • گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

    گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

  • گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

    گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

  • گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

    گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

  • گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

    گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

  • گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

    گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

  • گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

    گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

  • گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

    گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

  • گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

    گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

  • گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

    گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

  • گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

    گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

  • گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

    گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

  • گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

    گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں

اسلام ٹائمز۔ گلگت میں یوم القدس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ شاہراہ قراقرم اور دیگر جگہوں پر یوم القدس کے بینرز آویزاں کیے جا رہے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم کے کارکنوں نے شاہراہ قراقرم نگر سے گلگت تک مختلف جگہوں پر بینر آویزاں کیے۔ دوسری جانب یوم القدس کے روز پورے گلگت بلتستان میں 60 سے زائد مقامات پر ریلیاں نکالی جائیں گی جن کی قیادت علما و اکابرین کرینگے۔ یوم القدس کے حوالے سے گزشتہ روز امامیہ کونسل کے دفتر میں ملی تنظیموں کا اہم اجلاس بھی ہوا تھا جس میں یوم القدس کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی۔ گلگت میں یوم القدس کی مرکزی ریلی سید راحت حسین الحسینی کی قیادت میں مرکزی جامع مسجد امامیہ سے خزانہ روڈ تک نکالی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 931154
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش