0
Friday 7 May 2021 00:18

شہید کیپٹن فہیم عباس کا سفر آخرت

  • ہنگو، شہید کیپٹن فہیم عباس کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

    ہنگو، شہید کیپٹن فہیم عباس کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کے ایک آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن شہید فہیم عباس کی نماز جنازہ علامہ حمید حسین امامی کی اقتداء میں ان کے آبائی علاقہ رئیسان ضلع ہنگو میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران و اہلکاروں، علمائے کرام ایف سی حکام، علاقہ عوام اور شہید کے خاندان کے افراد نے شرکت کی۔ شہید فہیم عباس کو مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک کیا گیا۔ شرکائے نماز جنازہ نے شہید کے لواحقین کو تعزیت پیش کی۔ نماز جنازہ کورونا ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 931169
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش