0
Friday 7 May 2021 05:15

کراچی میں متحدہ علماء محاذ کے تحت القدس سیمینار

  • کراچی میں متحدہ علماء محاذ کے تحت القدس سیمینار کا انعقاد

    کراچی میں متحدہ علماء محاذ کے تحت القدس سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی دعوت پر مرکزی صدر حجة الاسلام علامہ مرزا یوسف حسین کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں 16ویں سالانہ القدس سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں مولانا انتظارالحق تھانوی، علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، علامہ محمد حسین مسعودی، مولانا سلیم اللہ ترکی، چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، علامہ علی کرار نقوی، علامہ سید سجاد شبیر رضوی، علامہ نثار احمد قلندری، صابر ابومریم، مطلوب اعوان قادری، علامہ سید اطہر مشہدی، علامہ مرتضیٰ خان رحمانی، علامہ شاہ فیروز الدین رحمانی، علامہ عبداللہ جوناگڑھی، مولانا علی المرتضیٰ، مفتی عمران عثمانی سمیت مختلف مکاتب فکر کے علماء مشائخ نے خطاب کیا۔ رہنماؤں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جمعة الوداع کو جوش و جذبے کے ساتھ یوم القدس منائیں گے، اسرائیل کو تسلیم کرنے والے عرب ممالک اسرائیل کو مسترد کریں، امام خمینی (رح) نے یوم القدس کا اعلان کرکے عالم اسلام میں اسرائیل کیخلاف وحدت و بیداری پیدا کی، القدس کی آزادی و اسرائیلی مظالم کے خلاف شیعہ سنی متحد و بیدار ہیں، قائداعظم محمد علی جناح نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا، پاکستان بھی کبھی تسلیم نہیں کرسکتا، اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں نے فلسطینیوں اور عالم اسلام کے قلب میں خنجر گھونپا ہے۔
خبر کا کوڈ : 931195
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش