0
Friday 7 May 2021 22:13

گلگت، یوم القدس ریلی (2)

  • گلگت میں یوم القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں یوم القدس ریلی کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی عالمی یوم القدس کو پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ گلگت میں مرکزی یوم القدس ریلی مرکزی امامیہ کونسل کے زیر اہتمام جامع مسجد سے قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کی قیادت میں نکالی گئی۔ ریلی میں ہزاروں فرزندان توحید نے شرکت کی۔ریلی کے مرکزی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید راحت حسین الحسینی نے کہا کہ یوم القدس مسلمانوں کے اتحاد کا دن ہے،امت مسلمہ اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کرتی تو اسرائیل کا ناپاک وجود آج کہیں نظر نہ آتا، لیکن بدقسمتی سے اس مسئلہ پر ایران کی قیادت کے علاوہ کو اور مسلم ملک سامنے نہیں آ رہا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں القدس کی آزادی کیلئے کوئی دوسرا اسلامی ملک خاص طور پر اسلامی جمہوریہ پاکستان سامنے آئے تو ملت تشیع کو صف اول ہی پائینگے۔ انہوں نے کہا دنیا میں کوئی سنی شیعہ مسئلہ نہیں، سب مسلمان آپس میں بھائی ہیں، فرقہ واریت امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ کی ایجاد ہے جو اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے اہل سنت اور اہل تشیع کے درمیان اختلاف پیدا کرتے ہیں۔ مسلم اقوام کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 931340
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش