0
Saturday 8 May 2021 01:21

عالمی یوم القدس، ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں احتجاج

  • عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

    عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے رمضان المبارک کا آخری جمعہ یوم القدس کے عنوان سے منایا گیا۔ یوم القدس کے موقع پر کراچی میں نور ایمان مسجد ناظم آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مرکزی احتجاجی مظاہرے سے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر زیدی، بزرگ عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ صادق جعفری، علامہ علی انور، علامہ ملک عباس، میر تقی ظفر اور دیگر نے خطاب کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں مظاہرین شریک تھے جنہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مردہ باد امریکہ، اسرائیل نامنظور، ہندوستان مردہ باد، فلسطین کی آزادی اور کشمیر کی آزادی پر مبنی نعرے آویزاں تھے جبکہ پنجاب حکومت مردہ باد کے نعرے بھی درج تھے۔ اپنے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ فلسطین کی آزادی قریب ہے اور عنقریب قبلہ اوّل صہیونیوں کے شکنجہ سے آزاد ہوگا، امریکہ فلسطین اور کشمیر میں صہیونی و بھارتھی مظالم کی سرپرستی کر رہا ہے اور خطے میں بدامنی پھیلا کر مسلم ممالک کو کمزور کرنا چاہتا ہے جبکہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی گھناؤنی سازش پر عمل پیرا ہے، یوم القدس مظلوموں کی حمایت اور مسلمان اقوام کے مابین اتحاد و یکجہتی کا بےمثال دن ہے۔
خبر کا کوڈ : 931373
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش