0
Wednesday 12 May 2021 04:39

کابل میں معصوم طلباء کی شہادت، کراچی میں احتجاج

  • کابل میں تعلیمی مرکز پر داعش کا حملہ، ایم ڈبلیو ایم کراچی کا احتجاجی مظاہرہ

    کابل میں تعلیمی مرکز پر داعش کا حملہ، ایم ڈبلیو ایم کراچی کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر حملہ کرکے معصوم طلباء کو نشانہ بنائے جانے اور فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں نمائش چورنگی میں احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں مظاہرین نے امریکہ، اسرائیل اور دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ صادق جعفری نے کہا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے رمضان کے مقدس ایام میں معصوم بچوں کے خون سے ہولی کھیل کر یہ ثابت کیا کہ ان کا اسلام سے دور کا بھی تعلق نہیں، مذہب کے نام پر دنیا بھر میں خون کا بازار گرم کرنے اور اسلام کے روشن تشخص کو بدنما ظاہر کرنے والے دراصل یہود و نصارٰی کے ایجنٹ ہیں۔
خبر کا کوڈ : 932151
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش