0
Thursday 13 May 2021 00:26

ملتان، مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی ریلی 

  • ملتان، غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کیخلاف اور فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں احتجاجی ریلی، امریکی و اسرائیلی پرچم نذرآتش

    ملتان، غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کیخلاف اور فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں احتجاجی ریلی، امریکی و اسرائیلی پرچم نذرآتش

اسلام ٹائمز۔ حامیان مظلومین جہاں کے پلیٹ فارم سے ملتان پریس کلب کے سامنے مختلف جماعتوں اور اداروں کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت آئی ایس او پاکستان کے مرکزی رہنماء عاطف سرانی، شہریار حیدر، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی آرگنائزر فخر نسیم صدیقی، مرزا وجاہت علی، علامہ وسیم عباس معصومی، جواد جعفری، شعیب جعفری، حسنین بخاری، ظل حسین جعفری اور دیگر نے کی۔ ریلی کے شرکاء نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں پر صیہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ شجاع اور بہادر فلسطینی عوام پر مظالم کیے جا رہے ہیں، مسجد الاقصیٰ کی توہین کی جا رہی ہے، مگر امت مسلمہ کے خائن حکمرانوں نے چپ سادھ لی ہے، فلسطینی عوام کی نگاہیں امت مسلمہ کی طرف ہیں، مگر اسلامی ممالک متحد نہیں ہیں۔ اسلامی ممالک کے نام پر بننے والا نام نہاد اتحاد کہاں ہے، آخر کیوں مظلوم فلسطینیوں کی مدد کو نہیں پہنچتے ہیں، ہمیں فخر ہے واحد اسلامی ملک ایران فلسطین کی جہادی تنظیموں کی پشت پناہی کر رہا ہے، مسئلہ فسلطین کا واحد حل مزاحمت ہے۔ ان شاء اللہ اسرائیل جلد پارہ پارہ ہو جائے گا اور فلسطینیوں کو ان کا حق مل کر رہے گا، فلسطین اور کشمیر کے بعد صہیونیوں نے افغانستان میں بھی دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔

رہنماوں کا کہنا تھا کہ اسرائیل کشمیر اور افغانستان میں بدامنی پھیلا کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے دو روز قبل افغانستان میں تعلیمی درسگاہ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل پر عائد ہوتی ہے۔ دیگر رہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام قبلہ اول کے دفاع کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ مقررین نے عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کی توہین اور فلسطینیوں کے قتل عام کی ذمہ داری پر اسرائیل دوست عرب ممالک جواب دیں۔ رہنماوں نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری اور ادارے بے حس ہوچکے ہیں، اسرائیل انسانی حقوق کا سب سے بڑا دشمن ہے، لیکن مغربی دنیا اسرائیل کی سرپرستی کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مغربی دنیا انسانی حقوق کی علمبردار ہے تو پھر اسے دوہرا معیار ترک کرنا ہوگا۔ مظاہرے کے اختتام پر امریکی و اسرائیلی پرچم بھی نذرآتش کیے گئے۔
خبر کا کوڈ : 932328
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش