0
Friday 14 May 2021 20:03

کرگل کشمیر۔ افغانستان متاثرین کے حق میں احتجاج

  • امام خمینی (رہ) میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام کرگل کشمیر میں افغانستان متاثرین کے حق میں احتجاجی جلسہ

    امام خمینی (رہ) میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام کرگل کشمیر میں افغانستان متاثرین کے حق میں احتجاجی جلسہ

اسلام ٹائمز۔ امام خمینی (رہ) میموریل ٹرسٹ کرگل لداخ نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے اور افغانستان میں اسکولی بچوں پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ آج جامعہ مسجد کرگل میں منعقدہ ایک احتجاجی جلسے میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی گارڈین کونسل کے سینئر ممبر اصغر علی کربلائی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ داعش اور طالبان کے ہاتھوں افغانستان میں اسکول کے 80 معصوم بچوں کے حالیہ قتل عام کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی میموریل ٹرسٹ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہے اور اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم پر زور دیتا ہے کہ وہ ظالم طاقتوں کو انسانیت کے خلاف اس طرح کے گھناؤنے جرائم سے باز رکھے۔ افغانستان میں شہید ہونے والی طالبات اور فلسطینیوں کی حمایت میں کرگل میں ایک مجلس فاتحہ خوانی کا اہتمام بھی ہوا۔ اس موقع پر مقررین نے امریکہ، اسرائیل، داعش، طالبان اور سعودی رجیم کے خلاف زور دار نعرے بلند کئے۔
خبر کا کوڈ : 932494
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش