0
Monday 17 May 2021 00:52

ہری پور، اسرائیلی جارحیت کیخلاف آل پارٹیز اجلاس

  • ہری پور، اسرائیلی جارحیت کیخلاف مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کا اجلاس

    ہری پور، اسرائیلی جارحیت کیخلاف مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ ہری پور میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینی عوام پر جاری حملوں اور ریاستی دہشتگردی کے خلاف مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کا احتجاجی اجلاس منعقد ہوا۔ اتحاد بین المسلمین کمیٹی ہری پور کے زیر صدارت منعقدہ ہنگامی اجلاس میں شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک اگر ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوکر اپنا کردار ادا کریں اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں تو فلسطین کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے، مقررین میں پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماء قاضی محمد سعید ایڈووکیٹ، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سربراہ علامہ سید وحید عباس کاظمی، صاحبزادہ احمد، ملک ریاض، سابق جنرل سیکرٹری اے ٹی اے فرحت نواز، پروفیسر ابرار احمد، ملک فیصل اقبال چیئرمین ہری پور پریس کلب، ملی یکجہتی کونسل کے رہنماء اظہر محمود ہزاروی، چیئرمین ڈی آر سی و صدر آواز فورم ضلع ہری پور تحسین الحق، تحریک بیداری کے رہنماء عشرت عباس، سابق صدر اے ٹی اے راجہ حفیط انور شامل تھے۔
خبر کا کوڈ : 932893
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش