0
Monday 31 May 2021 00:18

پشاور، لبیک القدس ملین مارچ

  • پشاور، جماعت اسلامی کا ’’لبیک القدس ملین مارچ‘‘، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

    پشاور، جماعت اسلامی کا ’’لبیک القدس ملین مارچ‘‘، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کیخلاف اور قبلہ اول کی آزادی کیلئے پشاور میں ’’لبیک القدس ملین  مارچ‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی، مارچ کے شرکاء سے صدارتی خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کیا، جبکہ حماس کے رہنماء اور سابق وزیراعظم اسماعیل ہنیہ نے خصوصی طور پر ٹیلی فونک خطاب کیا۔ مارچ میں بڑی تعداد میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام نے پشاور سمیت مختلف اضلاع سے شرکت کی۔ سٹیج سے تک حد نگاہ عوام کا جمع غفیر نظر آرہا تھا۔ لوگوں نے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھامے ہوئے تھے، اور وہ فلسیطینی عوام کیساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کر رہے تھے۔ اس موقع پر مقررین نے اعلان کیا کہ ہماری یہ جدوجہد عارضی نہیں، بلکہ قبلہ اول اور فلسطین کی مکمل آزادی تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ : 935417
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش