0
Monday 31 May 2021 23:22

لبیک القدس مارچ، بچوں کی شرکت

  • پشاور، جماعت اسلامی کے لبیک القدس مارچ میں بچوں کی شرکت

    پشاور، جماعت اسلامی کے لبیک القدس مارچ میں بچوں کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کی جانب سے گذشتہ روز پشاور میں ’’لبیک القدس ملین مارچ‘‘ میں بچوں نے بھی بھرپور شرکت کی اور فلسطینی بہن، بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کیساتھ اظہار نفرت کیا۔ بچوں نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم تھامے ہوئے تھے اور نعرہ بازی میں شرکت کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کرتے رہے۔ واضح رہے کہ مارچ کے شرکاء سے صدارتی خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کیا، جبکہ حماس کے رہنماء اسماعیل ہنیہ نے خصوصی طور پر ٹیلی فونک خطاب کیا۔ مارچ میں بڑی تعداد میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام نے پشاور سمیت مختلف اضلاع سے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 935582
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش