0
Tuesday 1 Jun 2021 01:43

پاراچنار، مجلس علمائے اہلبیت کے صدر کا انتخاب

  • پاراچنار میں مجلس علمائے اہلبیت کے صدر کا انتخاب

    پاراچنار میں مجلس علمائے اہلبیت کے صدر کا انتخاب

اسلام ٹائمز۔ علامہ سید صفدر علی شاہ نقوی اگلے سال کیلئے مجلس علماء اہلبیت پاراچنار کے صدر منتخب ہوگئے ہیں، گذشتہ روز دفتر مجلس علماء اہلبیت پاراچنار میں اگلے سال کے میرکارواں کے انتخاب کیلئے منعقدہ اجلاس میں مجلس علمائے اہلبیت سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے شرکت کی، جبکہ صدر تحریک حسینی پاراچنار حاجی عابد حسین جعفری بھی اجلاس میں شریک ہوئے، اس موقع پر علامہ سید صفدر علی شاہ نقوی کو اگلے سال کیلئے مجلس علماء اہلبیت پاراچنار کا صدر منتخب کر لیا گیا، اجلاس میں شریک علمائے کرام نے نئے منتخب شدہ صدر مجلس علمائے اہلبیت کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ : 935613
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش