0
Tuesday 1 Jun 2021 23:45

لاہور، سیاسی و مذہبی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس

  • لاہور میں منعقد ہونیوالی مذہبی و سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس سے علماء کرام کا خطاب

    لاہور میں منعقد ہونیوالی مذہبی و سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس سے علماء کرام کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ ملک کی چالیس سے زائد مذہبی، سیاسی جماعتوں اور رفاعی اداروں کی آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں وقف پراپرٹیز ترمیمی ایکٹ 2020ء وقاف بل کو مداخلت فی الدین قرار دیتے ہوئے مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 20.31 اور 227 کے مطابق ہر شہری کا حق ہے کہ وہ اپنے مذہب و مسلک کی ترویج و اشاعت اور فروغِ کے لیے مذہبی ادارے قائم کرے اور ان کا انتظام انصرام کرے۔ ریاست مساجد، مزارات اور اسلام کی ترویج و اشاعت کے لیے کام کرنے والے اداروں کو تحفظ دینے کی پابند ہے۔ ایسی کوئی قانون سازی قرآن و سنت و آئین پاکستان کے منافی نہیں ہوسکتی۔ نظام مصطفیٰ پارٹی اور مرکزی جماعت اہل سنت کے زیر اہتمام پیر عبدالخالق القادری نائب صدر پی ایم ایل (ایف) و امیر مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان کی سرپرستی اور صدر نظام مصطفیٰ پارٹی میاں خالد حبیب الہیٰ کی زیرصدارت ڈیرہ میاں سعید وحدت روڈ پر ہوئی۔جس میں ملک کی 40 دینی و سیاسی جماعتوں کے سربراہ و نمائندے شریک ہوئے، جن میں مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان کے امیر پیر عبدالخالق القادری، بزرگ سنی رہنماء پاکستان فریڈم موومنٹ کے آرگنائزر سید شفیق احمد شاہ توکلی، مسلم لیگ ضیاء کے صدر سابق وزیر اعجاز الحق، سابق وزیر مملکت پیر امین الحسنات، امت واحدہ پاکستان کے چیئرمین علامہ امین شہیدی، اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن پی ٹی آئی مشائخ ونگ کے صدر سید حبیب عرفانی، میاں جلیل احمد شرقپوری ایم پی اے، منہاج القرآن علماء کونسل کے ناظم اعلیٰ میر آصف اکبر، ممتاز سماجی شخصیت میاں محمد سعید ڈیرے والے، پیر سید فراز شاہ مشہدی صدر پاکستان فریڈم موومنٹ پنجاب، المصطفےٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے مرکزی رہنما محمد نواز کھرل، جے یو پی کے ناظم اعلیٰ سید صفدر شاہ گیلانی، پاکستان مسلم الائنس کے امان اللہ پراچہ، شیخ الحدیث مفتی محب اللہ نوری، پیر سید رشید احمد شاہ آستانہ عالیہ ٹوبہ قلندر بہاولنگر، مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات سید احسان احمد گیلانی، مرکزی جماعت اہل پنجاب کے امیر پیر سید ارشد حسین گردیزی، ڈاکٹر فرزانہ نذیر مسلم لیگ آزاد کشمیر، لاہور ہائی کورٹ بار، مسلم لیگ جونیجو، لاہور بار اور ختم نبوت الائنس کے نمائندوں نے شرکت کی اور وقف پراپرٹیز ایکٹ میں اٹھائے گئے اقدامات کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا اور کہاکہ اگر فیٹف کے مطالبات کے پیش نظر ترامیم ضروری ہیں تو 1860ء کے ایکٹ میں کر لی جائیں۔
خبر کا کوڈ : 935781
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش