0
Sunday 6 Jun 2021 00:36

برسی امام خمینی، پشاور اور ہری پور میں تقریبات

  • برسی امام خمینی (رہ)، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام پشاور میں تقریب

    برسی امام خمینی (رہ)، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام پشاور میں تقریب

  • برسی امام خمینی (رہ)، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ہری پور میں تقریب

    برسی امام خمینی (رہ)، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ہری پور میں تقریب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے زیراہتمام ہری پور اور پشاور میں امام خمینی (رہ) کی برسی کا انعقاد کیا گیا، جن میں صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید عباس کاظمی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے امام خمینی (رہ) کی سیاسی اور سماجی جدوجہد پر روشنی ڈالی۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ہری پور سٹی میں پروگرام منعقد ہوا، جس میں علاقے کے معززین اور علماء نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ صوبائی آفس مجلس وحدت مسلمین پشاور میں بھی برسی امام خمینی (رہ) کا پروگرام ہوا، جس میں صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ وحید کاظمی، ضلعی سیکرٹری جنرل علامہ زکی الحسن، صوبائی سیکرٹری یوتھ جلال حسین طوری اور کارکنوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 936507
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش