0
Thursday 10 Jun 2021 06:16

گائیڈڈ میزائل سے لیس امریکی بحری جہاز کا کراچی بندرگاہ کا دورہ

  • گائیڈڈ میزائل سے لیس امریکی بحری جنگی جہاز یو ایس ایس مانٹرے (CG 61) کا کراچی بندرگاہ کا دورہ

    گائیڈڈ میزائل سے لیس امریکی بحری جنگی جہاز یو ایس ایس مانٹرے (CG 61) کا کراچی بندرگاہ کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ امریکی بحریہ کے جنگی جہاز یو ایس ایس مانٹرے (CG 61) نے کراچی کا دورہ کیا۔ گائیڈڈ میزائل سے لیس امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس مانٹرے نے 8 اور 9 جون کو کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا۔ امریکی قونصلیٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق امریکی ناظم الامور لیزلی وگری نے جہار پر عملے سے ملاقات کی۔ امریکی ناظم الامور کا کہنا تھا کہ امریکا اور پاکستان کی افواج میں مضبوط اور پائیدار تعلقات ہیں، مشترکہ مشقوں سے اہم ترین سمندری راستوں کی حفاظت سرانجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بحری قزاقوں اور دہشت گردوں سے نمٹنے جیسے عوامل بھی سرانجام دیے جارہے ہیں جبکہ مشترکہ طور پر جنوبی ایشیا کو پر امن و مستحکم خطہ بنانے میں ایک دوسرے کی مدد کرسکتے ہیں۔ کمانڈنگ آفیسر جوزف بیگٹ کا کہنا تھا کہ علاقائی شراکت داروں اور اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرنا لازمی امر ہے، بحری تحفظ اور استحکام قائم رکھنے کیلئے باہمی عزم کو تقویت دیں۔ واضح رہے کہ یہ دورہ ایسے موقع پر ہوا ہے کہ جب پاکستان میں امریکا کو اڈے دینے کی بازگشت عالمی میڈیا کو سنائی دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 937240
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش