0
Thursday 10 Jun 2021 23:43

پشاور، اتحاد امت کانفرنس

  • پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس

    پشاور، جامعہ شہید عارف الحسینی کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی کی 32ویں برسی کے موقع پر جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے شرکت کی، جبکہ میزبانی کے فرائض مولانا عابد حسین شاکری نے انجام دیئے، اس موقع پر علمائے کرام نے اپنے خطابات میں امام خمینی کی انقلابی جدوجہد پر روشنی ڈالی اور اسے امت مسلمہ مشعل راہ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امام خمینی نے اسلام کی سیاسی جدوجہد کی عملی تصویر پیش کی اور دنیا پر یہ باور کرایا کہ اسلام مکمل طور پر ایک ضابطہ حیات ہے، چاہے سیاست ہو، حکومت یا پھر زندگی کا کوئی بھی شعبہ۔
خبر کا کوڈ : 937401
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش