0
Sunday 13 Jun 2021 22:14

سرینگر میں طبی کونسلنگ و منشیات مخالف پروگرام

  • یوتھ ڈیولپمنٹ اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر سرینگر کے زیر اہتمام طبی کونسلنگ و منشیات مخالف پروگرام

    یوتھ ڈیولپمنٹ اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر سرینگر کے زیر اہتمام طبی کونسلنگ و منشیات مخالف پروگرام

اسلام ٹائمز۔ یوتھ ڈیولپمنٹ اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر سرینگر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد مظفر خان کا کہنا ہے کہ منشیات کی لت میں پھنسے بچوں کو باہر نکالنے کے لئے طبی علاج سے بھی زیادہ اہم اور موثر کونسلنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ والدین اور اساتذہ سے بہتر کوئی کونسلر نہیں ہوسکتا ہے۔ ڈاکٹر محمد مظفر خاننے کہا کہ حکومت نے عیدگاہ سرینگر میں 50 بستروں پر مشتمل سینٹر قائم کیا ہے جہاں منشیات کے مریضوں کا مفت علاج و معالجہ کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ان باتوں کا اظہار محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے خصوصی پروگرام ’سکون‘ میں کیا ہے۔ ڈاکٹر مظفر خان نے کہا کہ جب کوئی بچہ منشیات کا عادی بن جاتا ہے تو وہ پورے خاندان کے لئے بہت ہی بڑا مسئلہ بن جاتا ہے، اس کو منشیات کے دلدل سے باہر نکالنے کے لئے اگرچہ میڈیکل علاج ضروری ہے لیکن کونسلنگ کا سب سے بڑا رول ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک بچے کو منشیات کے دلدل سے باہر نکالنے کے بعد سب سے اہم مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ دوبارہ اس میں داخل نہ ہوسکے کیونکہ اس کو پھر اسی ماحول میں جانا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو منشیات کی لت سے دور رکھنے میں والدین اور اساتذہ کا سب سے اہم رول ہے۔

ڈاکٹر مظفر خان کا کہنا تھا کہ کوئی بچہ راتوں رات نشے کا عادی نہیں بنتا ہے بلکہ اس کو کم سے کم تین ماہ لگتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ والدین کو اپنے بچوں کے عادات و اطوار پر کڑی نظر رکھنی چاہیئے، اگر بچہ بند کمرے میں بیٹھتا ہے، غصہ کرتا ہے، واش روم میں زیادہ وقت گذارتا ہے، اس کے دوستوں کا دائرہ بدل جاتا ہے، خرچہ بڑھ جاتا ہے تو والدین کو فوراً متوجہ ہونا چاہیئے اور اس کا سنجیدہ نوٹس لینا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ اسکولوں کو چاہیئے کہ وہ اپنے اساتذہ کو اس سلسلے میں تربیت فراہم کریں تاکہ وہ کلاسوں میں بچوں کو منشیات کے نقصانات کی جانکاری فراہم کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے مارچ مہینے میں ہمارے یہاں علاج کے لئے کم تعداد میں مریض آئے لیکن ماہ اپریل میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی یہ تعداد ایک بار پھر بڑھنے لگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عیدگاہ سرینگر میں پچاس بستروں پر مشتمل سینٹر میں منشیات کے مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے اور جموں و کشمیر پولیس اس میں کام کرنے والوں کا خرچہ برداشت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 937873
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش