0
Sunday 20 Jun 2021 11:56

مشہد مقدس، میلاد مسعود امام علی ابن موسی الرضا(ع) 

  • ایم ڈبلیو ایم شعبہ مشہد مقدس کے زیراہتمام (موسسہ شہید عارف حسین الحسینی) میں جشن امام رضا کا اہتمام

    ایم ڈبلیو ایم شعبہ مشہد مقدس کے زیراہتمام (موسسہ شہید عارف حسین الحسینی) میں جشن امام رضا کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان (موسسہ شہید عارف الحسینی) شعبہ مشہد مقدس کے زیراہتمام میلاد مسعود حضرت بی بی فاطمہ معصومہ قم اور شمس الشموس شاہ خراسان حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت سے ایک پرشکوہ جشن کرامت کا اہتمام کیا گیا، جشن میں علمائے کرام اور طلاب عظام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جشن کے مہمان خصوصی اور سخنران حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر فرازی نیا مدیر دفتر ارتباطات حوزوی آستان قدس رضوی تھے، جشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام الہیٰ سے ہوا، جس کی سعادت سید مجاہد حسین شیرازی نے حاصل کی۔

دوران جشن منقبت خواں اور شعرائے کرام نے امام الرووف کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا، حجت الاسلام الفت حسین جوئیہ اور ڈاکٹر سید نیر عباس رضوی نے اپنے کلام سے سامعین کے قلوب کو گرمایا، جبکہ ذاکر علی اسدی، سید عمران نقوی، قمر علی کشمیری، حسنین عارفی اور سید عارف موسوی نے اپنی بہترین آواز سے خوب داد تحسین وصول کی۔ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر فرازی نیا نے اپنے خطاب میں قائد شھید عارف حسین الحسینی سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جب بھی نماز شب کی توفیق ہوتی ہے تو چالیس مومنین میں ان کو یاد کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ : 939057
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش