QR CodeQR Code

لاہور، جوہر ٹاون میں بم دھماکہ

23 Jun 2021 19:26

جاں بحق ہونیوالوں میں باپ بیٹا بھی شامل ہیں۔ بم دھماکہ گاڑی میں بارودی مواد نصب کرکے کیا گیا۔ دھماکے میں بائیس سے پچیس کلوگرام باردوی مواد استعمال کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونیوالا بارود دیسی ساختہ تھا۔ آئی جی پنجاب کے مطابق دہشتگرد پہلے ریکی کرتا رہا پھر گاڑی کھڑی کرکے چلا گیا جس کے تھوڑی دیر بعد دھماکہ ہوگیا۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب ہونیوالے دھماکے میں زخمی ہونیوالے تین افراد دم توڑ گئے ہیں۔ جبکہ پانچ خواتین سمیت بائیس افراد زخمی ہیں۔ جنہیں جناح ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں باپ بیٹا بھی شامل ہیں۔ بم دھماکہ گاڑی میں بارودی مواد نصب کرکے کیا گیا۔ دھماکے میں بائیس سے پچیس کلوگرام باردوی مواد استعمال کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونیوالا بارود دیسی ساختہ تھا۔ آئی جی پنجاب کے مطابق دہشتگرد پہلے ریکی کرتا رہا پھر گاڑی کھڑی کرکے چلا گیا جس کے تھوڑی دیر بعد دھماکہ ہوگیا۔ 


خبر کا کوڈ: 939679

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/939679/1/لاہور-جوہر-ٹاون-میں-بم-دھماکہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org