0
Saturday 3 Jul 2021 21:58

علامہ غلام رسول حامی کا بڈگام میں خصوصی خطاب

  • علامہ غلام رسول حامی کا بڈگام میں خصوصی خطاب، کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کیلئے دعا

    علامہ غلام رسول حامی کا بڈگام میں خصوصی خطاب، کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کیلئے دعا

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کاروان اسلامی کے سربراہ نے آج ضلع بڈگام کا دورہ کرکے وہاں ایک عوامی چلسے سے خطاب کرتے ہوئے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔ سیرت رسول نازنین (ص) کے مختلف گوشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج مسلمانوں کے لئے اہم ترین ذمہ داری ہے کہ وہ رسول اکرم (ص) کو اپنا نمونہ عمل قرار دیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ رسول اکرم (ص) سراپا رحمت ہوتے ہوئے مسلمان تنزلی و پسماندگی کے شکار رہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو کوئی فرد رسول اکرم (ص) کی سیرت پر مکمل عمل پیرا ہوجاتا ہے تو اللہ اسے دنیا و آخرت کی تمام تر عظمتوں و بلندیوں سے نواز لے گا۔ اپنے خطاب میں غلام رسول حامی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کے لئے خصوصی دعا کی۔ اس دوران لوگوں نے ’لبیک یا رسول اللہ‘ کے فلک شگاف نعرے بھی بلند کئے۔
خبر کا کوڈ : 941418
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش