QR CodeQR Code

پاراچنار، فوڈ پیکج کی تقسیم

7 Jul 2021 00:53

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے پاراچنار میں مستحق افراد میں فوڈ پیکج تقسیم کیا گیا، جس میں گھی اور آٹے کے علاؤہ دیگر خوراکی اشیاء شامل تھیں۔


اسلام ٹائمز۔ الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے پاراچنار میں مستحق افراد میں فوڈ پیکج تقسیم کیا گیا، جس میں گھی اور آٹے کے علاؤہ دیگر خوراکی اشیاء شامل تھیں۔ اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدر خالد وقاص کا کہنا تھا کہ کورونا سے متاثر پچپن ہزار خاندانوں میں اب تک فوڈ پیکج تقسیم کیا جاچکا ہے اور یہ سلسلہ مستقل میں بھی جاری رکھا جائے گا۔ ایم این اے ساجد طوری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نعیم طورو، قبائلی رہنما حاجی سردار حسین اور حاجی عابد حسین نے الخدمت فاؤنڈیشن کی کارکردگی کی تعریف کی اور کہا کہ مستقبل میں بھی اس قسم سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔


خبر کا کوڈ: 941989

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/941989/1/پاراچنار-فوڈ-پیکج-کی-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org