QR CodeQR Code

کوئٹہ، مختلف مقامات پر عید الاضحیٰ کی نماز کا انعقاد

21 Jul 2021 17:22

وزیراعلیٰ جام کمال خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے گورنر ہاؤس میں عید کی نماز ادا کی جبکہ شہر کے مختلف مقامات پر باجماعت نماز عید کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر کوئٹہ کے مختلف مقامات پر عید کی نماز ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے گورنر ہاؤس میں عید کی نماز ادا کی۔ اس کے علاوہ مدرسہ گلپائیگانی ہزارہ ٹاؤن، ہزارہ عیدگاہ علمدار روڈ اور کوئٹہ کے دیگر مختلف مقامات پر عید کی نماز باجماعت ادا کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 944487

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/944487/1/کوئٹہ-مختلف-مقامات-پر-عید-الاضحی-کی-نماز-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org