0
Friday 23 Jul 2021 06:03

جے ڈی سی کے تحت اجتماعی قربانی

  • جے ڈی سی فاﺅنڈیشن کے تحت اجتماعی قربانی کے مناظر

    جے ڈی سی فاﺅنڈیشن کے تحت اجتماعی قربانی کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ جے ڈی سی فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے غرباء و مساکین میں گوشت کی تقسیم کیلئے بڑے پیمانے پر اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا، جس میں سینکڑوں اونٹ، گائے، بیل، بکرے اور دنبے قربان کئے گئے، قربانی کا تمام گوشت غرباء و مساکین اور دیگر مستحقین میں تقسیم کیا گیا۔ اجتماعی قربانی کی تقریب میں شہر بھر سے پاکستان کے تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے ممتاز و جید علمائے کرام، سیاسی و سماجی رہنما اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی، جن میں مولانا شیخ محمد حسن، مولانا منظرالحق تھانوی، قاری اللہ داد، مولانا آزاد جمیل، مولانا قاضی احمد نورانی، مولانا سلیم اللہ ترکی، مولانا فیصل عزیزی بندگی، ٹی وی آرٹسٹ شکیل صدیقی، سینئر سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستار، سماجی رہنما اسد حنیف و دیگر شخصیات کے نام شامل ہیں۔ اس موقع پر سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے سربراہ ظفر عباس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ظفر عباس جیسے نوجوان ہی اس ملک کا بہترین اثاثہ ہیں، جے ڈی سی نے مختصر عرصے میں جو فلاحی کام انجام دیئے ہیں وہ اہنی مثال آپ ہیں۔
خبر کا کوڈ : 944663
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش