QR CodeQR Code

پاراچنار، کڑمان قبائل جرگہ

25 Jul 2021 00:52

کڑمان کنڈے عباس کے قریب دو قبائل کے مابین قبرستان کے تنازعہ کو حل کرنے کیلئے جرگہ منعقد ہوا، جس میں پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے نائب صدر اور رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری سمیت علاقہ عمائدین نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے علاقہ کڑمان کنڈے عباس کے قریب دو قبائل کے مابین قبرستان کے تنازعہ کو حل کرنے کیلئے جرگہ منعقد ہوا، جس میں پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے نائب صدر اور رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری سمیت علاقہ عمائدین نے شرکت کی، جرگہ میں مسئلہ پر تفصیلی بات چیت ہوئی، اس موقع پر فریقین مسئلہ حل کرنے کے انتہائی قریب پہنچ گئے ہیں اور امید ہے کہ بہت جلد مذکورہ قبائل کے مابین قبرستان کا تنازعہ ختم ہوگا۔ جرگہ سے ایم این اے ساجد طوری نے بھی خطاب کیا اور مسئلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔


خبر کا کوڈ: 944969

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/944969/1/پاراچنار-کڑمان-قبائل-جرگہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org