0
Sunday 25 Jul 2021 00:52

پاراچنار، کڑمان قبائل جرگہ

اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے علاقہ کڑمان کنڈے عباس کے قریب دو قبائل کے مابین قبرستان کے تنازعہ کو حل کرنے کیلئے جرگہ منعقد ہوا، جس میں پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے نائب صدر اور رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری سمیت علاقہ عمائدین نے شرکت کی، جرگہ میں مسئلہ پر تفصیلی بات چیت ہوئی، اس موقع پر فریقین مسئلہ حل کرنے کے انتہائی قریب پہنچ گئے ہیں اور امید ہے کہ بہت جلد مذکورہ قبائل کے مابین قبرستان کا تنازعہ ختم ہوگا۔ جرگہ سے ایم این اے ساجد طوری نے بھی خطاب کیا اور مسئلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ : 944969
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش