اسلام آباد، استقبال محرم الحرام اجتماع
اسلام آباد، جامعۃ الکوثر میں شیعہ علماء استقبال محرم الحرام اجتماع میں شریک ہیں

اسلام آباد، جامعۃ الکوثر میں شیعہ علماء استقبال محرم الحرام اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
اسلام آباد، جامعۃ الکوثر میں نماز ظہرین ادا کی جا رہی ہے
نماز ظہرین ادا کی جا رہی ہے
اسلام آباد، جامعۃ الکوثر میں شیعہ علماء استقبال محرم الحرام اجتماع میں شریک ہیں
اسلام آباد، جامعۃ الکوثر میں شیعہ علماء استقبال محرم الحرام اجتماع میں شریک ہیں
اسلام آباد، جامعۃ الکوثر میں شیعہ علماء استقبال محرم الحرام اجتماع میں شریک ہیں
علامہ ساجد علی نقوی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
علمائے کرام پنڈال کی طرف آرہے ہیں
علامہ ریاض حسین نجفی خطاب کر رہے ہیں
اسلام آباد، جامعۃ الکوثر میں شیعہ علماء استقبال محرم الحرام اجتماع میں شریک ہیں
اسلام آباد، جامعۃ الکوثر میں شیعہ علماء استقبال محرم الحرام اجتماع میں شریک ہیں
اسلام آباد، جامعۃ الکوثر میں شیعہ علماء استقبال محرم الحرام اجتماع میں شریک ہیں
علامہ ساجد علی نقوی اجتماع میں شرکت کیلئے پنڈال کی طرف تشریف لا رہے ہیں
اسلام آباد، جامعۃ الکوثر میں شیعہ علماء استقبال محرم الحرام اجتماع میں شریک ہیں
سٹیج پر علمائے کرام تشریف فرما ہیں
علامہ ساجد علی نقوی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
اسلام ٹائمز۔ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں استقبال محرم الحرام کے سلسلہ میں ملک بھر سے علمائے کرام نے شرکت کی۔ علامہ سید ساجد علی نقوی، حافظ سید ریاض حسین نجفی اور مفسرِ قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی کی دعوت پر نامور علماء کرام و خطباء عظام کا ایک اہم اجتماع جامعۃ الکوثر میں منعقد ہوا۔ علمائے کرام نے عزاداری کے فروغ اور تحفظ کیلئے تجاویز پیش کیں۔ اجتماع کے اختتام پر اعلامیہ پیش کیا گیا، جس کے مطابق وطن عزیز پاکستان کے تحفظ اور اس میں بسنے والے مختلف مسالک و مذاہب کے پیروکاروں میں باہمی اُلفت و وحدت کی اہمیت پر زور دیا جائے گا۔ بے گناہ مومنین کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کے عمل کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔