QR CodeQR Code

کوئٹہ میں غدیری دسترخوان کا انعقاد

29 Jul 2021 21:21

18 ذی الحجہ کو غدیری دسترخوان کا انعقاد ہر سال کی طرح اس سال بھی علمدار روڈ میں ہوا، جس میں خواتین و حضرات شریک ہوئے۔ جشن میں منقبت خوانی، خطابت اور ظہرانے کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ عید غدیر کے موقع پر الغدیر کمیٹی کی جانب سے علمدار روڈ کوئٹہ میں جشن اور غدیری دسترخوان کا انعقاد کیا گیا۔ جشن میں متعدد افراد نے منقبت خوانی کی اور علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے عید غدیر کی تاریخ اور اہمیت کے بارے میں گفتگو کی۔ جشن میں عوام الناس کی کثیر تعداد موجود تھی۔ جشن کے بعد انتظامیہ کی جانب سے ظہرانے کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 945815

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/945815/1/کوئٹہ-میں-غدیری-دسترخوان-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org