QR CodeQR Code

چکوال میں غدیر شناسی کانفرنس کا انعقاد

31 Jul 2021 14:30

کانفرنس میں ایوارڈ یافتہ شاعر سید تنویر حیدر نقوی نے یوم غدیر کے حوالے سے اپنا کلام پیش کیا، خطباء نے اپنے خطابات میں اسلام میں اعلان غدیر اور خطبہ غدیر کی قرآن و احادیث کی روشنی میں اہمیت واضح کی۔


اسلام ٹائمز۔ مسجد جمکران چکوال میں "غدیر شناسی اور غدیر کا تسلسل ولی فقیہ تک" کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں مولانا علی حسین مدنی اسلام آباد، مولانا مظہر حسین کاظمی، ڈاکٹر ناظم حسین اکبر اور مولانا نعیم رضا جعفری نے شاندار علمی، ادبی و تحقیقی خطاب کیا۔ ڈاکٹر سید میثم عباس ہمدانی نے قم المقدسہ سے آن لائن خطاب کیا۔ اس کے علاؤہ ایوارڈ یافتہ شاعر سید تنویر حیدر  نقوی نے یوم غدیر کے حوالے سے اپنا کلام پیش کیا، خطباء نے اپنے خطابات میں اسلام میں اعلان غدیر اور خطبہ غدیر کی قرآن و احادیث کی روشنی میں اہمیت واضح کی۔
 


خبر کا کوڈ: 946093

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/946093/1/چکوال-میں-غدیر-شناسی-کانفرنس-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org