0
Tuesday 3 Aug 2021 18:45

مری میں یداللہ اسکاوٹس کیمپوری

  • بھمبروٹ سیداں مری میں یداللہ اسکاوٹ کیمپوری کا انعقاد

    بھمبروٹ سیداں مری میں یداللہ اسکاوٹ کیمپوری کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ امامیہ اسکائوٹس اوپن گروپ رجسٹرڈ کے زیراہتمام بھمبروٹ سیداں مری میں منعقد ہونے والا 7 روزہ مرکزی یداللہ اسکاوٹس کیمپوری اختتام پذیر ہوگیا۔ اسکاوٹ کیمپ میں بیسیوں اسکاوٹس نے شرکت کی۔ سات روزہ اسکاوٹ کیمپ میں علماء کے دروس، سینیئرز کے لیکچرز اور گروپ ڈسکشنز ہوئیں۔ اسکاوٹ کیمپ میں صحت و صفائی، فوری طبی امداد، دوسروں کی مدد، ہائیکنگ، کیمپنگ اور اپنی حفاظت کے طریقوں پر مشتمل ورزشیں کرائی گئیں۔ گذشتہ دن اسکاوٹ کیمپ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین اور گذشتہ سال کے امامیہ چیف اسکاوٹ تتنصیر مہدی نے خطاب کیا۔ تقریب کے اختتام پر مرکزی صدر نے آئندہ سال کے لیے مقرر کیے گئے امامیہ چیف اسکاوٹ  غیور نقوی کے نام کا اعلان کیا اور ان سے انکی ذمہ داری کا حلف لیا۔ اس دوران وادی کی فضا نعرہ تکبیر، نعرہ رسالت، نعرہ حیدری، لبیک یاحسین (ع) اور اللہ اکبر خامنہ ٰای رہبر کے نعروں سے گونجتی رہی۔

مرکزی صدر نے امامیہ اسکائوٹس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں اسلامی انقلاب کی راہیں ہموار کرنے کیلئے امامیہ اسکاؤٹس اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے معاشرہ کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کرکے اسے اسلامی معاشرہ بنائیں گے۔ نو منتخب چیف اسکاوٹ غیور نقوی کا کہنا تھا کہ اسکاؤٹنگ انسان کے اندر مخفی صلاحیتوں کو بیدار کرنے کا نام ہے اور آئی ایس او پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے نوجوانوں کی تربیت اس خط پر کی ہے کہ وہ معاشرے میں انسانی خدمت کا فریضہ بڑھ چڑھ کر سرانجام دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 946628
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش