QR CodeQR Code

کوئٹہ میں "سفیر نور کانفرنس" کا انعقاد

7 Aug 2021 20:54

تقریب میں علامہ عارف حسین الحسینی کے افکار پر گفتگو کرتے ہوئے مقررین نے انکے حالاتِ زندگی پر روشنی ڈالی۔


اسلام ٹائمز۔ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 33 ویں برسی کے موقع پر کوئٹہ میں مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے "سفیر نور کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ ڈاکٹر محمد محمد موسیٰ حسینی اور علامہ غلام شبیر بخاری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں علامہ عارف حسین الحسینی کے افکار پر گفتگو کرتے ہوئے مقررین نے انکے حالاتِ زندگی پر روشنی ڈالی۔


خبر کا کوڈ: 947287

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/947287/1/کوئٹہ-میں-سفیر-نور-کانفرنس-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org