QR CodeQR Code

کراچی میں برسی قائدین و شہدائے ملت جعفریہ

9 Aug 2021 23:50

عزاخانہ زہرا روڈ سولجربازار میں منعقدہ کانفرنس سے علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ اسد اقبال زیدی، علامہ سید ناظر عباس تقوی نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر علامہ رضی حیدر زیدی، علامہ عابد عرفانی، علامہ کامران عابدی، مجلس ذاکرین امامیہ کے صدر علامہ نثار قلندری اور مجلس وحدت مسلمین کراچی کے سیکریٹری جنرل علامہ صادق جعفری سمیت شہر بھر سے علماء خطباء شریک تھے۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام برسی قائدین و شہدائے ملت جعفریہ پاکستان و تحفظ عزا کانفرنس عزاخانہ زہرا روڈ سولجربازار میں کیا گیا، جس میں کراچی بھر سے کارکنان و عوام نے شرکت کی۔ کانفرنس میں علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ اسد اقبال زیدی، علامہ سید ناظر عباس تقوی نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر علامہ رضی حیدر زیدی، علامہ عابد عرفانی، علامہ کامران عابدی، مجلس ذاکرین امام کے صدر علامہ نثار قلندری اور مجلس وحدت مسلمین کراچی کے سیکریٹری جنرل علامہ صادق جعفری سمیت شہر بھر سے علماء خطباء شریک تھے۔ پروگرام کے اختتام میں علامہ سید ساجد علی نقوی نے ٹیلفونک خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء ہماری شہ رگ حیات ہے، مجالس پر بلاجواز پابندیوں جبکہ جلوسوں میں رکاوٹ، محدودیت، بونڈ فیلنگ اور این او سی کی شرط عائد کرنے جیسے اقدامات ناقابل قبول ہیں۔


خبر کا کوڈ: 947651

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/947651/1/کراچی-میں-برسی-قائدین-شہدائے-ملت-جعفریہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org