0
Tuesday 10 Aug 2021 01:20

ڈیرہ اسماعیل خان، ’’حسینؑ سب کا‘‘ سیمینار

  • ڈیرہ اسماعیل خان، ایس یو سی کا ’’حسینؑ سب کا‘‘ سیمینار

    ڈیرہ اسماعیل خان، ایس یو سی کا ’’حسینؑ سب کا‘‘ سیمینار

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال ڈیرہ میں استقبال محرم اور محرم الحرام میں قیام امن، بھائی چارے، اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے ’’حسینؑ سب کا‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ محمد رمضان توقیر نے کی، جس میں فیصل امین گنڈا پور، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مولانا قاری خلیل، جماعت اسلامی کے زاہد محب اللہ ایڈووکیٹ، مولانا عابد فاروقی، مولانا سید طاہر حسین نجفی، مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا سید غضنفر نقوی، ناظم تحصیل پروا امتیاز خان بلوچ، انجمن تاجران کے صدر چوہدری جمیل، سید سجاد شیرازی ضلعی صدر پیپلز پارٹی ڈیرہ، ڈسٹرکٹ بار کے صدر قیضار خان میانخیل، راجہ شوکت علی، معظم ترابی (سینئر صحافی وکالم نگار)، جمیعت علماء پاکستان کے رہنماء صاحبزادہ شیر محمد، مولانا کاظم حسین مطاہری ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان، سید انصار علی زیدی تحصیل سٹی صدر شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 947663
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش